الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء جابر بادشاہ کے سامنے حق کہنے کا بیان
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے فضیلت والا جہاد اس شخص کا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہتا ہے۔ “ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (2174 وقال: حسن غريب) و أبو داود (4344) و ابن ماجه (4011) ٭ سنده ضعيف و للحديث شواھد وھو بھا حسن، وانظر الحديث الآتي (3706)» |