🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (حِصَّةُ رُفَقَاءِ الْحَرْبِ فِي مَالِ الْغَنِيمَةِ)
جنگ کے ساتھیوں کا مال غنیمت میں حصہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4010
4010 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَدِمْنَا فَوَافَقْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ، فَأَسْهَمَ لَنَا، أَوْ قَالَ: فَأَعْطَانَا مِنْهَا وَمَا قَسَمَ لِأَحَدٍ غَابَ عَنْ فَتْحِ خَيْبَرَ مِنْهَا شَيْئًا، إِلَّا أَصْحَابَ سَفِينَتِنَا جَعْفَرًا وَأَصْحَابَهُ، أَسْهَمَ لَهُمْ مَعَهُمْ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم (حبشہ سے) واپس آئے تو ہماری رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس وقت ملاقات ہوئی جب خیبر فتح ہو چکا تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمارا حصہ بھی مقرر فرمایا یا یوں کہا: ”آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں عطا فرمایا،“ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر میں حاصل ہونے والے مالِ غنیمت میں سے یا تو ان لوگوں کو حصہ دیا جو اس غزوہ میں شریک تھے یا پھر ہمارے کشتی کے ساتھیوں یعنی جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے رفقا کو دیا۔ (صحیح، رواہ ابوداؤد) [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4010]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (2725)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں