🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أَنْوَاعُ الْجِنِّ)
جنات کی قسمیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4148
4148 - وَعَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَرْفَعُهُ"الْجِنُّ ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ  : صِنْفٌ لَهُمْ أَجْنِحَةٌ يَطِيرُونَ فِي الْهَوَاءِ، وَصِنْفٌ حَيَّاتٌ وَكِلَابٌ، وَصِنْفٌ يَحُلُّونَ وَيَظْعَنُونَ، رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ.
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ مرفوعاً روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جنوں کی تین قسمیں ہیں: ایک قسم یہ ہے کہ اس کے پر ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں، ایک قسم سانپوں اور کتوں کی ہے اور ایک قسم یہ ہے کہ وہ پڑاؤ ڈالتے ہیں اور کوچ کرتے ہیں۔“ [حسن، اسے شرح السنہ میں روایت کیا گیا ہے] ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4148]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (195/12 بعد ح 3264 بدون السند) [و الطحاوي في مشکل الآثار (95/4، نسخة جديدة 381/7 ح 2941 وسنده حسن) و ابن حبان (الإحسان: 6123، 6156) والحاکم (456/2) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں