مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْحَرِيرُ فِي اثْنَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعِ أَصَابِعَ)
دو یا تین چار انگلیوں تک ریشم کا بیان
حدیث نمبر: 4324
4324 - وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: أَنَّهُ خَطَبَ بِالْجَابِيَةِ، فَقَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ إِلَّا مَوْضِعَ إِصْبَعَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ.
اور صحیح مسلم میں ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے“۔ (رواہ مسلم) [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4324]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2069/15)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح