مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (اسْتِعْمَالُ الرِّدَاءِ الأَحْمَرِ)
سرخ چادر کا استعمال
حدیث نمبر: 4363
4363 - وَعَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمِنًى يَخْطُبُ عَلَى بَغْلَةٍ، وَعَلَيْهِ بُرْدٌ أَحْمَرُ ، وَعَلِيٌّ أَمَامَهُ يُعَبِّرُ عَنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
ہلال بن عامر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خچر پر سوار ہو کر منیٰ میں خطاب کرتے ہوئے دیکھا، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سرخ چادر تھی جبکہ علی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے تھے اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات آگے لوگوں تک پہنچا رہے تھے۔ (صحیح، رواہ ابوداؤد) [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4363]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (4073)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح