🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (جَسَدُ الْمَرْأَةِ عَوْرَةٌ إِلَّا الْوَجْهَ وَالْيَدَيْنِ)
عورت کے چہرے اور ہاتھ کے علاوہ باقی جسم ستر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4372
4372 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - دَخَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَلَيْهَا ثِيَابٌ رِقَاقٌ،  فَأَعْرَضَ عَنْهَا، وَقَالَ:"يَا أَسْمَاءُ! إِنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا بَلَغَتِ الْمَحِيضَ لَنْ يَصْلُحَ أَنْ يُرَى مِنْهَا إِلَّا هَذَا وَهَذَا، وَأَشَارَ إِلَى وَجْهِهِ وَكَفَّيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما باریک کپڑے پہنے ہوئے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئیں تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے رخ موڑ لیا اور فرمایا: ”اسماء! جب عورت بالغ ہو جائے تو اس کے جسم کا کوئی حصہ سوائے اس اور اس کے دیکھنا درست نہیں۔“ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے چہرے اور ہاتھوں کی طرف اشارہ فرمایا۔ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد) [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4372]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4104)
٭ الوليد بن مسلم مدلس و عنعن و سعيد بن بشير: ضعيف حدّث عن قتادة بمناکير، و قتادة مدلس و عنعن و ابن دريک عن عائشة: منقطع، فالسند ظلمات، بعضھا فوق بعض وأخطأ من حسنه .»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں