🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (نَهْيٌ عَنْ لُبْسِ ٱلْحِذَاءِ وَأَنْتَ وَاقِفٌ، رِوَايَةُ التِّرْمِذِيِّ وَابْنِ مَاجَه)
کھڑے ہو کر جوتا نہ پہنو، بروایت ترمذی و ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4415
4415 - وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4415]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1775 وقال: ’’غريب‘‘ قلت: فيه الحارث بن نبھان: متروک) و ابن ماجه (3618 فيه أبو معاوية و الأعمش مدلسان و عنعنا) وانظر الحديث السابق .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں