🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (اِسْتِعْمَالُ جَوَارِبٍ سَوْدَاءَ)
سیاہ موزے کا استعمال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4418
4418 - وَعَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ، فَلَبِسَهُمَا  . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ. وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ: ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا. (وَهَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ الْفَصْلِ الثَّالِثِ)
ابن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں دو سیاہ سادہ موزے بھیجے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں پہنا، ابن ماجہ اور امام ترمذی نے ابن بریدہ عن ابیہ کی سند سے یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وضو کیا اور ان دونوں پر مسح کیا، سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ والترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4418]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه ابن ماجه (549) والترمذي (2820 وقال: حسن) [و أبو داود (155) ]
٭ دلھم ضعيف و لأصل الحديث شواھد .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں