🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (حُرْمَةُ عِطْرِ ٱلنِّسَاءِ عَلَى ٱلرِّجَالِ)
مردوں کے لیے خواتین کی خوشبو کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4440
4440 - وَعَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى عَلَيْهِ خَلُوقًا، فَقَالَ:"أَلَكَ امْرَأَةٌ؟"قَالَ: لَا، قَالَ:"فَاغْسِلْهُ  ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ لَا تَعُدْ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ.
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس پر خوشبو کا اثر دیکھا تو فرمایا: کیا تمہاری بیوی ہے؟ اس نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر دوبارہ نہ کرنا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی والنسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4440]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2816 وقال: حسن) و النسائي (152/8 ح 5124. 5125)
٭ فيه أبو حفص: مجھول .»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں