🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْ لَعِبَ بِٱلنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى ٱللَّهَ وَرَسُولَهُ صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
نرد سے کھیلنے والا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4505
4505 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ  فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ"رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ سندہ ضعیف، رواہ احمد وابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4505]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (394/4) و أبو داود (4938)
٭ سعيد بن أبي ھند ثقة أرسل عن أبي موسي رضي الله عنه، و حديث مسلم (2260) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں