مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْكَيُّ فِي الْبَادَةِ الْحَمْرَاءِ)
سرخ بادہ میں داغنا
حدیث نمبر: 4534
4534 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَوَى أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَةَ مِنَ الشَّوْكَةِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو «الشَّوْكَةِ» (یہ سرخ بادہ ہے جو غلبہ خون سے پیدا ہوتا ہے) کی بیماری میں داغ دیا۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے اور فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے، (نیز یہ حدیث) صحیح ہے۔ [رواہ الترمذی] [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4534]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (2050)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح