الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الْمَغْرِبُونَ أَتْبَاعُ الشَّيْطَانِ)
مغربون لوگ شیطان کے چیلے
حدیث نمبر: 4565
وَذُكِرَ حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ:"خَيْرُ مَا تَدَوَايْتُمْ"فِي"بَابِ التَّرَجُّلِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث: ”بہترین علاج جس کے ....“ «بَابُ التَّرَجُّلِ» ”کنگھی کرنے کا باب“ میں ذکر کی گئی ہے، جو کہ ضعیف ہے اور پہلے گزر چکی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4565]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف تقدم (4473)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف تقدم (4473)