🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (رُؤْيَا عَجِيبَةٌ لِأَبِي خُزَيْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
ابوخزیمہ رضی اللہ عنہ کا عجیب خواب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4624
4624 - وَعَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي خُزَيْمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - أَنَّهُ رَأَى فِيمَا يَرَى النَّائِمُ، أَنَّهُ سَجَدَ عَلَى جَبْهَةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ   - فَأَخْبَرَهُ، فَاضْطَجَعَ لَهُ وَقَالَ:"صَدِّقْ رُؤْيَاكَ"فَسَجَدَ عَلَى جَبْهَتِهِ. رَوَاهُ فِي"شَرْحِ السُّنَّةِ". وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ أَبِي بَكْرَةَ: كَأَنَّ مِيزَانًا نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ. فِي بَابِ:"مَنَاقِبِ أَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا -"
ابن خزیمہ بن ثابت اپنے چچا ابو خزیمہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے خواب دیکھا کہ اس نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا ہے، اس نے آپ کو بتایا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی خاطر لیٹ گئے اور فرمایا: اپنا خواب سچا کر دکھاؤ۔ اس نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔ اور ہم ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: گویا وہ میزان ہے جو آسمان سے نازل ہوئی۔ باب مناقب ابی بکر و عمر رضی اللہ عنہ میں ذکر کریں گے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4624]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (225/12 ح 3285) [و أحمد (215/5، 214) ]
٭ الزھري عنعن و للحديث طرق ضعيفة .
حديث أبي بکرة يأتي (6057)»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں