كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب مرد، عورتوں کے درمیان نہ چلے
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی دو عورتوں کے درمیان چلے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه أبو داود (5273) ٭ فيه داود بن أبي صالح المدني: منکر الحديث وقال: أبو حاتم الرازي: ’’مجھول حدّث بحديث منکر‘‘.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.