كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم برے نام بدل دیا کرتے تھے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بُرا نام تبدیل کر دیا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (2839)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.