🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (المُؤْمِنُ رَقِيقُ القَلْبِ)
مؤمن نرم دل ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5086
[ ص: 3180 ] 5086 - وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ  كَالْجَمَلِ الْآنِفِ إِنْ قِيدَ انْقَادَ، وَإِنْ أُنِيخَ عَلَى صَخْرَةٍ اسْتَنَاخَ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ مُرْسَلًا.
مکحول بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مومن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں جیسے مہار دار اونٹ، جب اسے چلایا جاتا ہے تو چل پڑتا ہے اور اگر اسے چٹان پر بٹھایا جاتا ہے تو وہ بیٹھ جاتا ہے۔ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5086]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (لم أجده) [و ابن المبارک في الزھد (387) و السند مرسل و له شاھد ضعيف جدًا عند العقيلي في الضعفاء (279/2) فيه عبد الله بن عبد العزيز بن أبي رواد: ضعيف جدًا مجروح، و لبعضه شاھد عند ابن ماجه (43) بلفظ:’’فإن المؤمن کا لجمل الأنف حيثما قيد انقاد‘‘ و سنده صحيح)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں