🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أَفْضَلُ الرِّجَالِ طَوِيلُ العُمْرِ وَحَسَنُ الأَخْلَاقِ)
بہتر آدمی لمبی عمر اور عمدہ اخلاق والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5100
5100 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"أَلَا أُنْبِئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟"قَالُوا: بَلَى قَالَ:"خِيَارُكُمْ أَطْوَلُكُمْ أَعْمَارًا، وَأَحْسَنُكُمْ أَخْلَاقًا  "رَوَاهُ أَحْمَدُ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا میں تم میں سب سے بہتر لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ انہوں نے عرض کیا، ضرور بتائیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جن کی تم میں سے عمریں دراز ہوں اور وہ تم میں سے بہترین اخلاق کے حامل ہوں۔ حسن، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5100]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (403/2 ح 9224) [و ابن حبان (الإحسان: 2970 / 2981، و ابن إسحاق صرح بالسماع عنده) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں