🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (نَصِيحَةُ ضَبْطِ الغَضَبِ)
غصے پر قابور رکھنے کی نصیحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5104
[ ص: 3187 ] [ 20 ] بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 5104 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْصِنِي. قَالَ:"لَا تَغْضَبْ". فَرَدَّدَ ذَلِكَ مِرَارًا قَالَ:"لَا تَغْضَبْ  ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے درخواست کی، مجھے وصیت فرمائیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: غصہ نہ کیا کر۔ اس نے کئی بار یہی درخواست کی، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (ہر بار یہی) فرمایا: غصہ نہ کیا کر۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5104]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6016)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں