مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (قَلِيلٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَتَجَاوَزُ عُمْرُهُ السَّبْعِينَ)
میری امت میں کم لوگوں کی عمر ستّر سے آگے نکلے گی
حدیث نمبر: 5280
5280 - وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِتِّينَ إِلَى السَبْعِينَ ، وَأَقَلُّهُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِكَ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ. وَذُكِرَ حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ فِي (بَابِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ) .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہیں، اور اس (ساٹھ، ستر) سے تجاوز کرنے والے ان میں سے کم ہیں۔“ (ترمذی، ابن ماجہ)۔ یہ حدیث حسن ہے، اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے، اور عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث باب عیادۃ المریض میں ذکر ہو چکی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5280]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3550 وقال: غريب حسن) و ابن ماجه (4236)
حديث عبد الله بن الشخير تقدم (1469)»
حديث عبد الله بن الشخير تقدم (1469)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:حسن