🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (عِنْدَمَا تَتَبَنَّى الأُمَّةُ خَمْسَ عَشْرَةَ خَصْلَةً)
جب امت ان پندرہ خصلتوں کو اپنا لے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5451
5451 - وَعَنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا فَعَلَتْ أُمَّتِي خَمْسَ عَشْرَةَ خَصْلَةً حَلَّ بِهَا الْبَلَاءُ  ، وَعَدَّ هَذِهِ الْخِصَالَ وَلَمْ يَذْكُرْ:"تُعُلِّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ"، قَالَ:"وَبَرَّ صَدِيقَهُ، وَجَفَا أَبَاهُ"، وَقَالَ:"وَشُرِبَ الْخَمْرُ، وَلُبِسَ الْحَرِيرُ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جب میری امت پندرہ (برے) کام کرے گی تو اس پر بلا نازل ہو گی،“ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ کام شمار کیے لیکن علی رضی اللہ عنہ نے یہ ذکر نہیں کیا کہ ”علم دینی مقاصد کے علاوہ حاصل کیا جائے گا۔“ فرمایا: ”اپنے دوست سے حسن سلوک کرے گا اور والد سے جفا کرے گا۔“ اور فرمایا: ”شراب نوشی کی جائے اور ریشم پہنا جائے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5451]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2210)
٭ فيه فرج بن فضالة: ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيفٌ
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں