🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (قَامَةُ آدَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ)
آدم علیہ السلام کی قد و قامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5736
5736 - وَعَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: كَانَ طُولُ آدَمَ  سِتِّينَ ذِرَاعًا فِي سَبْعِ أَذْرُعٍ عَرْضًا"
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”آدم علیہ السلام کا طول ساٹھ ہاتھ اور عرض سات ہاتھ تھا۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ احمد)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5736]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (2/ 535 ح 10926)
٭ فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف مشھور .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں