🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (فَضِيلَةُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِرِوَايَةِ حَضْرَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبانی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6027
6027 - وَعَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار ہیں، ہم میں سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہم سب سے زیادہ پیارے ہیں۔ [صحیح، رواہ الترمذی] ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6027]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (3656 وقال: صحيح غريب) [و أصله في البخاري (3668) ] »
قال الشيخ الألباني: إِسْنَاده جيد
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں