🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (قَرَارُ حَضْرَةِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِعَدَمِ مُوَاجَهَةِ البُغَاةِ)
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا باغیوں کے خلاف قدم نہ انھانے کا فیصلہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6079
6079 - وَعَنْ أَبِي سَهْلَةَ، قَالَ: قَالَ لِي عُثْمَانُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَوْمَ الدَّارِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ عَهِدَ إِلَيَّ عَهْدًا وَأَنَا صَابِرٌ عَلَيْهِ  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوسہلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عثمان رضی اللہ عنہ نے محاصرے کے دن مجھے فرمایا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا اور اس پر میں قائم ہوں۔ اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور انہوں نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6079]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (3711)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں