🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (عَمَلُ حَضْرَةِ عَمَّارٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِعَزِيمَةٍ فِي أَمْرِ الدِّينِ)
دین کے معاملے میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا عزیمت پر عمل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6236
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا خُيِّرَ عَمَّارٌ بَيْنَ أمرينِ إِلا اخْتَار أرشدهما» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عمار کو جب بھی دو امور میں سے کسی ایک کو پسند کرنے کا اختیار دیا گیا تو انہوں نے ان میں سے مشکل کام کو پسند کیا۔ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6236]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (3799) [و ابن ماجه (148) و الحاکم (3/ 388 ح 5665) و أحمد (113/6) ]
٭ فيه حبيب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و للحديث شاھد عند أحمد (1/ 389، 445) والحاکم (3/ 388 ح 5664) من حديث سالم بن أبي الجعد عن ابن مسعود رضي الله عنه به و سنده منقطع وقال علي بن المديني: ’’سالم ابن أبي الجعد: لم يلق ابن مسعود‘‘ فالحديث ضعيف من جميع الطريقين .»
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں