🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

53. حَدِیث رَجل عَن اَبِیهِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15420
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مَنًا يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ : قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً كُنْتُ فِيهَا،" فَنَهَانَا أَنْ نَقْتُلَ الْعُسَفَاءَ، وَالْوُصَفَاءَ".
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو اپنے والد کے حوالے سے یہ روایت بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا: جس میں میں بھی تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مزدوروں اور خدمت کے قابل لڑکوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا: تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15420]

حکم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الذى روى عنه أيوب
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں