مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. حَدِیث اَبِی طَرِیف رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15437
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ الرَّاسِبِيُّ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُمَيْلَةَ ، عَنْ أَبِي طَرِيفٍ ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حَاصَرَ الطَّائِفَ، وَكَانَ يُصَلِّي بِنَا صَلَاةَ الْعَصْرِ، حَتَّى لَوْ أَنَّ رَجُلًا رَمَى لَرَأَى مَوْقِعَ نَبْلِهِ".
سیدنا ابوطریف سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس وقت طائف کا محاصرہ کیا ہے میں آپ کے ساتھ ہی تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں مغرب کی نماز اس وقت پڑھاتے تھے کہ اگر کوئی آدمی تیر پھینکتا تو تیر گرنے کی جگہ دیکھ سکتا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15437]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة الوليد بن عبدالله