🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

92. حَدِیث قهَیدِ بنِ مطَرِّف العَقَارِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15486
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي الْحَكَمُ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قُهَيْدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْغِفَارِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , سَأَلَهُ سَائِلٌ إِنْ عَدَا عَلَيَّ عَادٍ؟ فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْهَاهُ ثَلَاثَ مِرَارٍ، قَالَ: فَإِنْ أَبَى , فَأَمَرَهُ بِقِتَالِهِ، قَالَ: فَكَيْفَ بِنَا؟ قَالَ:" إِنْ قَتَلَكَ فَأَنْتَ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ قَتَلْتَهُ فَهُوَ فِي النَّارِ".
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15486]

حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد محتمل للتحسين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15487
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ أَخِيهِ الْحَكَمِ بْنِ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قُهَيْدٍ الْغِفَارِيِّ , قَالَ: سَأَلَ سَائِلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنْ عَدَا عَلَيَّ عَادٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَكِّرْهُ , وَأَمَرَهُ بِتَذْكِيرِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَإِنْ أَبَى فَقَاتِلْهُ، فَإِنْ قَتَلَكَ فَإِنَّكَ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ قَتَلْتَهُ فَإِنَّهُ فِي النَّارِ".
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15487]

حکم دارالسلام: إسناده محتمل للتحسين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں