مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
530. حَدِیث قَیسِ بنِ عَائِذ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17602
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَائِذٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى نَاقَةٍ، وَحَبَشِيٌّ مُمْسِكٌ بِخِطَامِهَا" .
حضرت قیس بن عائذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ایسی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا جس کا کان چھدا ہوا تھا اور ایک حبشی نے اس کی لگام تھام رکھی تھی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17602]
حکم دارالسلام: ضعيف، إسماعيل بن أبى خالد لم يسمع من قيس بن عائد