🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

541. تَمَام حَدِیثِ وَهبِ بنِ خَنبَش الطَّائِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17661
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ ، عَنْ بَيَانٍ ، وَجَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ الطَّائِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً" .
حضرت ابن خنبش طائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17661]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں