الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1047. حَدِيثُ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ أُمِّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 23234
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبي إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُب فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَقُولُ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، اتَّقُوا اللَّهَ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبدٌ حَبشِيٌّ مُجَدَّعٌ، مَا أَقَامَ فِيكُمْ كِتَاب اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" .
یحییٰ بن حصین (رح) اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے یہ فرماتے سنا ہے کہ لوگو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم پر کسی نکٹے حبشی غلام کو بھی امیر مقرر کردیا جائے تو جب تک وہ تمہارے درمیان کتاب اللہ کو قائم رکھے تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23234]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح