🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1113. حَدِيثُ أَبِي دَاودَ الْمَازِنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23778
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أخبرنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ الْمَازِنِيُّ ، وحَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أخبرنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ ، فَحَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي مَازِنٍ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ الْمَازِنِيِّ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا، قَالَ: " إِنِّي لَأَتْبَعُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ لِأَضْرِبَهُ، إِذْ وَقَعَ رَأْسُهُ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَيْهِ سَيْفِي، فَعَرَفْتُ أَنَّهُ قَدْ قَتَلَهُ غَيْرِي" .
حضرت ابوداؤد مازنی رضی اللہ عنہ جو غزوہ بدر کے شرکاء میں سے ہیں کہتے ہیں کہ میں قریش کے ایک آدمی کے پیچھے چلا تاکہ اس پر حملہ کروں لیکن قبل اس کے کہ میری تلوار اس تک پہنچتی اس کا سر خود ہی گرگیا میں سمجھ گیا کہ اسے کسی اور نے مجھ سے پہلے قتل کردیا ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23778]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لإبهام الواسطة بين إسحاق بن يسار وبين أبى داود المازني
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں