🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(سفیان کی روایت میں زہری کے ذکر کی وضاحت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M83
قِيلَ لِسُفْيَانَ: فَإِنًّ مَعْمَرًا يُدْخِلُ بَيْنَ طَلْحَةَ، وَبَيْنَ سَعِيدٍ رَجُلا؟ َقَالَ سُفْيَانُ: مَا سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ أَدْخَلَ بَيْنَهُمَا أَحَدًا.
امام حمید رحمہ اللہ کہتے ہیں: سفیان سے یہ کہا گیا: معمر نامی راوی نے طلحہ اور سعید کے درمیان ایک اور شخص کا اضافہ نقل کیا ہے، تو سفیان نے کہا: میں نے زہری کو نہیں سنا کہ انہوں نے ان دونوں کے درمیان کسی اور کا ذکر کیا ہو۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ الْعَدَوِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: M83]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں