🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(سلام کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 96
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مَنْصُورٌ غَيْرَ مَرَّةٍ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ " سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلامِ، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَهَا بَعْدَ السَّلامِ" . قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ طَوِيلا فَهَذَا الَّذِي حَفِظْتُ مِنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے سلام پھیرنے کے بعد دو مرتبہ سجدہ سہو کیا اور یہ بات بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کے بعد یہ سجدے کیے تھے۔ سفیان کہتے ہیں: یہ روایت طویل ہے، تاہم اس کا صرف یہ حصہ مجھے یاد ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 96]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى "صحيحه" برقم: 401،404،1226، 6671، 7249، ومسلم: 572، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:5002، وصحیح ابن حبان: 2656»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں