الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ بِلَالِ بْنِ رَبَاحٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سیدنا بلال بن رباح رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 150
150- سیدنا بلال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں اور چادر پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم 275، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 1323،وأحمد فى ”مسنده“، برقم: 24514»
|