🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 215
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 215
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي , أَنَّهُ سَمِعُ عَائِشَةَ ، تَقُولُ: " طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحُرْمِهِ وَلِحِلِّهِ، قُلْتُ: أَيُّ الطِّيبِ؟ قَالَتْ: بَأَطْيَبِ الطِّيبِ" .
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام باندھنے کے وقت اور احرام کھولنے کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی تھی۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے دریافت کیا: کون سی خوشبو؟ انہوں نے فرمایا: سب سے بہترین خوشبو۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 215]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 5928، ومسلم: 1189، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 3766، 3768، وأبو يعلى فى ”مسنده“ برقم: 4391،4712، 4833»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں