🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 242
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 242
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: وَسَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ بِهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، فَقَالَ فِيهِ: أَلَمْ تَرَى أَنَّ مُحَرِّزًا الْمُدْلِجِيَّ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا الْوَلِيدِ إِنَّمَا هُوَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ , فَانْكَسَرَ وَرَجَعَ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: کیا تم نے محزز مدلجی کو دیکھا؟ راوی کہتے ہیں: میں نے اپنے استاد سے کہا: ابوالولید اس کا نام محزز مدلجی ہے تو انہوں نے انکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے (اپنی غلطی سے) رجوع کر لیا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 242]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح، وأخرجه الدار قطني فى «المؤتلف والمختلف» 2064/4-2065»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں