الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 335
335/م- سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب میں یہ آیت تلاوت کرتا ہوں: «يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالإِشْرَاقِ» (38-ص:18) ”شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں“۔ تو میں دریافت کرتا ہوں کہ اشراق کی نماز کون سی ہے، تو یہ اشراق کی نماز ہے۔
تخریج الحدیث: «موصول بالإسناد السابق. ونسبه السيوطي في الدر المنثور 298/5 إلى ابن مردويه أخرجه الحاكم فى «مستدركه» ، برقم: 6965، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» ، برقم: 661، 3694 وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» ، برقم: 4870، برقم: 4871، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 7880»
|