مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 339
حدیث نمبر: 339
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ السَّعِيدِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ ، قَالَتْ: قَدِمْتُ مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ وَأنا جُوَيْرِيَةٌ، فَكَسَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمِيصَةً لَهَا أَعْلامٌ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ الأَعْلامَ بِيَدِهِ، وَيَقُولُ:" سَنَاهُ , سَنَاهُ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَعْنِي: حَسَنٌ.
سیدہ ام خالد رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں حبشہ کی سرزمین سے آئی تو میں کم سن بچی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک چادر اوڑھنے کے لیے دی جس پر نقش و نگار بنے ہوئے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دست مبارک کے ذریعے ان نقش و نگار پر ہاتھ پھیرتے ہوئے فرما رہے تھے: یہ کتنے اچھے ہیں۔ یہ کتنے اچھے ہیں۔
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: (روایت کے متن میں استعمال ہونے والے لفظ ”سناہ“ کا مطلب) اچھا ہونا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا/حدیث: 339]
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: (روایت کے متن میں استعمال ہونے والے لفظ ”سناہ“ کا مطلب) اچھا ہونا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا/حدیث: 339]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «اللباس» برقم: 3071، 3874، 5823، 5845،5993، والحاكم فى «مستدركه» ، برقم: 2380 برقم: 4271، برقم: 7485، وأبو داود فى «سننه» ، برقم: 4024، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 27699، والطبراني فى «الكبير» ، برقم: 240، 241»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح