الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أُمِّ أَيُّوبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
سیدہ ام ایوب رضی اللہ عنہا سے منقول روایات
حدیث نمبر 342
حدیث نمبر: 342
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
342 - قال الحميدي: قال سفيان" ورايت رسول الله صلي الله عليه وسلم في النوم، فقلت: يا رسول الله ارايت هذا الذي يحدث به عنك ان الملائكة تتاذي مما يتاذي منه بنو آدم «فقال» حق"342 - قَالَ الْحُمَيْدِيُّ: قَالَ سُفْيَانُ" وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّوْمِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ هَذَا الَّذِي يُحَدَّثُ بِهِ عَنْكَ أَنَّ الْمَلَائِكَةَ تَتَأَذَّي مِمَّا يَتَأَذَّي مِنْهُ بَنُو آدَمَ «فَقَالَ» حَقٌّ"
242- امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے: سفیان نے یہ بات بیان کی ہے میں نے خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا رائے ہے؟ اس روایت کے بارے میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کی جاتی ہے کہ فرشتوں کو بھی اس چیز سے اذیت ہوتی، جس سے انسانوں کو اذیت ہوتی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بالکل درست ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح: وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2093، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1810، والدارمي فى «مسنده» ، برقم: 2098، وابن ماجه في «سننه» ، برقم: 3364، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 28085، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على «مسند أحمد» ، برقم: 21376، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 8750، وأخرجه الطحاوي في «شرح معاني الآثار» برقم: 6617، 6618، وأخرجه الطبراني في «الكبير» برقم: 329»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.