مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 351
حدیث نمبر: 351
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثني عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي , أَنَّهُ سَمِعَ سِبَاعَ بْنَ ثَابِتٍ يُحَدَّثُ، أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ كُرْزٍ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتِ الْمُبَشِّرَاتُ" , وَكَانَ سُفْيَانُ يُحَدَّثُ بِهَذَا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلا زَمَانًا، ثُمَّ حَدَّثَ بِهِ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سِبَاعٍ، عَنْ أُمَّ كُرْزٍ، وَذَكَرَ أَنَّهُ كَانَ يَتْرُكُ إِسْنَادَهَ حَتَّى أَثْبَتَهُ بَعْدُ.
سیدہ ام کرز کعبیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”نبوت ختم ہو گئی اور بشارت آمیز خواب باقی رہ گئے ہیں۔“
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سفیان ایک طویل عرصے تک اس روایت کو عبیداللہ نامی راوی کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل حدیث کے طور پر نقل کرتے رہے۔ پھر انہوں نے یہ روایت اس کے والد کے حوالے سے ”سباع“ نامی راوی کے حوالے سے سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نقل کی۔ پھر انہوں نے یہ بات ذکر کی کہ پہلے انہوں نے اس کی سند کو ترک کیا تھا، اور بعد میں اسے ثابت رکھا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أُمِّ كُرْزٍ الْخُزَاعِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا/حدیث: 351]

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان في «صحيحه» برقم: 6047، والدارمي في «مسنده» ، برقم: 2184، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3896، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 27785، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» ، برقم: 2179»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح