الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا رافع بن حدیج انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 412
412- عبدالکریم کہتے ہیں: چوری کرنے والے شخص کا نام ”فیل“ تھا۔
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
|