الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 420
حدیث نمبر: 420
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
420 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا يحيي بن سعيد، والمسعودي، عن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم، عن عباد بن تميم عن عمه عبد الله بن زيد عن النبي صلي الله عليه وسلم بنحوه قال المسعودي فقلت لابي بكر بن محمد جعل اليمين علي الشمال والشمال علي اليمين، او جعل اعلاه اسفله فقال: لا بل جعل اليمين علي الشمال والشمال علي اليمين420 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَحْيَي بْنُ سَعِيدٍ، وَالْمَسْعُودِيُّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيدَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ قَالَ الْمَسْعُودِيُّ فَقُلْتُ لِأَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ جَعَلَ الْيَمِينَ عَلَي الشِّمَالِ وَالشِّمَالَ عَلَي الْيَمِينِ، أَوْ جَعَلَ أَعْلَاهُ أَسْفَلَهُ فَقَالَ: لَا بَلْ جَعَلَ الْيَمِينَ عَلَي الشِّمَالَ وَالشِّمَالَ عَلَي الْيَمِينِ
420- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
مسعودی کہتے ہیں: میں نے ابوبکر بن محمد سے دریافت کیا: (چادر کو الٹاتے ہوئے) دائیں حصے کو بائیں پر رکھا جائے گا اور بائیں کو دائیں پر رکھا جائے گا یا اوپر نیچے کر دیا جائے گا؟ تو انہوں نے فرمایا: نہیں دائیں کو بائیں طرف کردیا جائے گا اور بائیں کو دائیں طرف کردیا جائے گا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «الاستسقاء» ، برقم: 1005،1011،1012،1023،1024،1025،1026،1027،1028،6343، ومسلم فى «صلاة الاستسقاء» ‏‏‏‏ برقم: 894، ومالك في «الموطأ» ، برقم: 646، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2864،2865،2866،2867»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.