🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 479
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 479
فَقَالَ سُفْيَانُ: هَذَا لِلنَّبِيِّ خَاصَّةً، لأَنَّ النَّبِيَّ تَنَامُ عَيْنُهُ وَلا يَنَامُ قَلْبُهُ.
سفیان بن عینیہ کہتے ہیں: یہ حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سو جایا کرتی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب مبارک نہیں سوتا تھا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّتِي قَالَ فِيهَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 479]
تخریج الحدیث: «جزء من حديث أخرجه البخاري فى الأذان 859، باب: وضوء الصبيان وانظر التعليق السابق . والتعليق اللاحق أيضاً»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں