🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 506
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 506
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرٌو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ الْمُحَصَّبُ بِشَيْءٍ، وَإِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: محصب میں پڑاؤ کرنا کوئی چیز نہیں ہے، وہ صرف ایک پڑاؤ کی جگہ ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑاؤ کیا تھا۔ [مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1766، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1312، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2989، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4194، 4195، والترمذي فى «جامعه» برقم: 922، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1912، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9842، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1950، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2397»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں