🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 533
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 533
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرٌو ، عَنْ عَوْسَجَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ رَجُلا مَاتَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَدَعْ وَارِثًا إِلا عَبْدًا هُوَ أَعْتَقَهُ، فَأَعْطَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص کا انتقال ہوا، اس نے ورثاء میں صرف ایک غلام چھوڑا جسے اس نے آزاد کیا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کی وراثت اس غلام کو دے دی۔ [مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 533]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده حسن وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة" برقم: 41، 42، 43، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8105، 8106، 8107، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6376، 6377، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2905، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2106، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2741، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12522، 12523، 12524، وأحمد فى «مسنده برقم: 1955، برقم: 3434، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2399»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں