🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 567
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 567
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ" . قَالَ سُفْيَانُ: تَفْسِيرُهُ قَاطِعُ رَحِمٍ.
محمد بن جبیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ سفیان کہتے ہیں: اس سے مراد قطع رحمی کرنے والا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 567]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5984، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2556، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 454، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1696، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1909، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13342، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17004 برقم: 17036 برقم: 17045، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7391، 7392، 7394»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں