الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 607
607-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم دوعادل راویوں کا تذکرہ نہیں ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وانظر الحديث السابق»
|