🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 609
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 609
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا دَاودُ بْنُ شَابُورَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ ، وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ عَجْلانَ أَحْفَظُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُحْشَرُ الْمُتَكَبِّرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَمْثَالَ الذَّرِّ فِي صُوَرِ النَّاسِ، يَعْلُوهُمْ كُلُّ شَيْءٍ مِنَ الصَّغَارِ، يُسَاقُونَ إِلَى سِجْنٍ فِي النَّارِ يُقَالُ لَهُ بُولَسُ، يَعْلُوهُمْ نَارُ الأَنْيَارِ، يُسْقَوْنَ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ عُصَارَةِ أَهْلِ النَّارِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”قیامت کے دن تکبر کرنے والوں کو انسانوں کی شکل میں، چھوٹی چیونٹیوں کی شکل میں، کر کے زندہ کیا جائے گا ہر چھوٹی چیز بھی ان سے بڑی ہو گی (یا ان کے اوپر سے گزر جائے گی) پھر انہیں ہانک کر جہنم میں موجود قید خانے کی طرف لے جایا جائے گا۔ جس کا نام ’بولس‘ ہے ان پر لکڑیوں کی آگ غالب آ جائے گی۔ اور انہیں ’طینت الخبال‘ یعنی اہل جہنم (کے خون اور پیپ وغیرہ) کا نچوڑ پلایا جائے گا۔“ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 609]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11827، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2492، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 6788، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 27114»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں