الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
حَدِيثُ سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا سلمان بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 843
843- (سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ار شاد فر ماتے ہوئے سنا ہے، ”جب کوئی شخص افطاری کرے تو کھجور کے ذریعے افطاری کرے کیونکہ ا س میں برکت ہوتی ہے اگر کھجور نہ ہو، تو پانی کے ذریعے کرے کیونکہ یہ طہارت دیتا ہے (یاطہارت کے حصول کا ذریعہ ہے)“
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2066، 2067، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3514، 3515، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1579، 1580، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3300، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2355، والترمذي فى «جامعه» برقم: 658، 694، 695، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1743، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1699، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8225، 8226، 8227، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16476»
|