🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 861
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 861
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا أُنَيْسَةُ ، عَنْ أُمِّ سَعِيدِ ابْنَةِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ وَلِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ" , وَأَشَارَ سُفْيَانُ بِإِصْبَعَيْهِ.
ام سعید جو سیدنا مرہ فہری رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں، وہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ وہ اپنا (رشتہ دار) ہو یا کسی دوسرے کا ہو (ہم دونوں) جنت میں ان دو کی طرح ہوں گے۔ سفیان نے اپنی دو انگلیوں کے ذریعے اشارہ کر کے یہ روایت بیان کی۔ [مسند الحميدي/حَدِيثَا مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 861]
تخریج الحدیث: «فى إسناده أنيسة، وأم سعيد -ويقال: أم سعد- ما رأيت فيهما جرحاً ولا تعديلاً، فيهما على شرط ابن حبان، وباقي رجاله ثقات وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3491، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12786، 12788، وأخرجه الطبراني فى "الكبير" برقم: 758، 759، 255، 256»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں